برٹش کولمبیا کے اسکول میں سیکڑوں بچوں کی باقیات کا انکشاف،ٹروڈو کا اظہار افسوس

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز،29مئی،2021
برٹش کولمبیا کے ایک بورڈنگ اسکول میں دو سو سے زائد بچوں کی باقیات ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ان باقیات کا انکشاف اسکول میں ایک سروے کے دوران ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ یہ اسکول ایک صدی قبل مقامی آبادی کے بچوں کو جدید تہذیب سکھانے کے لئے بنایا گیا تھا۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ اسکول انیس سو اٹہتر تک فعال تھا اور یہاں تعلیم ہوتی تھی تاہم بعد میں اسے بند کر دیا گیا۔ ماہرین ان بچوں کی موت کے اسباب اور دیگر معلومات حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں