مذہبی امور سعودی عرب کی جانب سے اذان کی آواز کم کرنے کی حمایت کا اعلان

 

قومی آواز،
عالمی نیوز،1جون،2021
سعودی عرب کے وزیر برائے مذہبی امور عبد الطیف الشیخ نے مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر دی جانے والی اذان کی آواز کم کرنے کے فیصلے کی حمایت کر دی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نمازی نماز کے لئے اذان کی آواز کا انتظار نہ کریں۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ بلکہ مقررہ وقت پر خود مسجد پہنچ جائیں۔ انہوں نے دلیل دیتے ہوئے کہا کہ اب ہر گھر میں ٹی وی موجود ہے اور اذان کی آواز کا بھی ہر جگہ انتظام ہے لہذٰا اذان کی اونچی آواز کی ضرورت نہیں ہے۔


متعلقہ خبریں