بچوں کی باقیات ملنے پربطور احتجاج ریورسن اسٹیچو پر لوگوں کا دھرنا

قومی آواز،
کینیڈین نیوز،1جون،2021
کملوپس کے ایک اسکول سے قدیم قبائل کے بچوں کی باقیات ملنے پر بطور احتجاج ریورسن یونیورسٹی میں واقع ریورسن اسٹیچو کے قریب دھرنا دیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔اس موقع پر لوگ ایک دائرے میں اکھڑے ہوئے اور اپنے رنج اور دکھ کا اظہار کیا۔ لوگوں نے مطالبہ کیا کہ اس مجسمے کو وہاں سے ہٹایا جائے کیونکہ قبائلی بچوں کو اسکولوں میں رکھنے کا نظریہ ریورسن نے ہی پیش کیا تھا۔


متعلقہ خبریں