ڈگ فورڈ لاک ڈاؤن ختم ہونے سے پہلے کیبنٹ میں رد و بدل کے خواہاں ہیں

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز،1جون،2021
اطلاعات ملی ہیں کہ ڈگ فورڈ لاک ڈاؤن ختم ہونے سے پہلے کیبنٹ میں رد وبد ل کے خواہاں ہیں۔ صوبے بھر میں جاری لاک ڈاؤن بدھ کو ختم ہو رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اور کہا جا رہا ہے کہ اس سے قبل اسکول بھی کھول دئیے جائیں گے تاہم ڈگ فورڈ بعض معاملات میں اپنی کیبنٹ میں رد و بدل کے کواہشمند ہیں تاکہ وہ صوبے کو اپنی مرضی کے مطابق چلا سکیں۔


متعلقہ خبریں