حکومت اور شہباز شریف کے درمیان معاملات طے، ایک دوسرے کے خلاف کیس واپس

 

قومی آواز،
قومی نیوز،2جون،2021
سپریم کورٹ میں شہباز شریف کے خلاف بیرون ملک جانے کی اجازت ملنے کے خلاف حکومت کی طرف سے دائر کردہ درخواست کی سماعت کے دوران حکومت اور شہباز شریف کے درمیان معاملات طے پا گئے۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
اور حکومت نے شہباز شریف کے خلاف اپنی اپیل واپس لے لی جبکہ شہباز شریف نے بھی حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی پیروی نہ کرنے کی یقین دہانی کر ا دی اس طرح دونوں جانب سے معاملات افہام و تفہیم سے حل کر لئے گئے۔


متعلقہ خبریں