حکومت کی معاشی پالیسیاں فیل ہو چکی ہیں، ترجمان مسلم لیگ ن

 

قومی آواز،
قومی نیوز،3جون،2021
حکومت کی معاشی پالیسیاں فیل ہو چکی ہیں۔ یہ بات مسلم لیگ ن کی جانب سے منعقدہ ایک سیمینار میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے خطاب میں کہی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ کے دور میں دو کروڑ لوگوں کو غربت سے نکالا گیا تھا لیکن موجودہ حکومت نے انہیں واپس غربت میں دھکیل دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ملک پر مسلط ہو کر عوام کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔


متعلقہ خبریں