اسرائیل فلسطینیوں کو جبری بے دخل کر رہا ہے، اقوام متحدہ سروے ٹیم کی رپورٹ

 

قومی آواز،
عالمی نیوز،3جون،2021
اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کے حکام نے فلسطین کے علاقے شیخ جراح کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ٹیم نے علاقے کے لوگوں سے معلومات حاصل کیں اور تباہ شدہ مکانات کا دورہ بھی کیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
ٹیم کا کہنا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کو جبری طور پر علاقے سے بے دخل کر رہا ہے جو کہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔


متعلقہ خبریں