نواز شریف کو باہر بھیجا اور کہتے ہیں کہ این آر او نہیں دوں گا، بلاول بھٹو زرداری

 

قومی آواز،
قومی نیوز،4جون،2021
پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے میاں نواز شریف کو ملک سے باہر بھیج دیا اور اب بھی کہہ رہے ہیں کہ وہ کسی کو این آر او نہیں دیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان عرب ممالک اور آئی ایم ایف سے بھیک مانگ رہے ہیں اور کہتے ہیں کہ معیشت بہتر ہو رہی ہے۔ انہوں نے موجودہ حکومت کو عوام پر ایک عذاب قرار دیا جس کے تلے عوام سسک رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں