پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے لئے ٹیم کا علان کر دیا

قومی آواز،
اسپورٹس نیوز،4جون،2021
پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے لئے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
دورے میں ٹیم انگلینڈ کے خلاف تین ون ڈے، تین ٹی ٹوئنٹی اور ویسٹ انڈیز کے خلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ قومی ٹیم میں حارث سہیل،عماد وسیم،محمد عباس،نسیم شاہ،اعظم خان،سلمان علی،یاسر شاہ و دیگر شامل ہیں۔ٹیم کا اعلان بورڈ کے چئیر مین وسیم احمد نے کیا۔


متعلقہ خبریں