دلیپ کمار کا انتقال نہیں ہوا، سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کر رہی ہیں، خاندانی زرائع

 

قومی آواز،
شوبزنیوز،7جون،2021
یوسف خان المعروف دلیپ کمار کے اہل خانہ نے ان خبروں کی تردید کی ہے جن میں دلیپ کمار کی موت کی افواہیں پھیلائی گئی تھیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔خاندانی زرائد کا کہنا ہے کہ دلیپ کمار کو طبیعت کی خرابی کی بناء پر اسپتال لایا گیا تھا تاہم ان کی طبعیت اب بالکل ٹھیک ہے اور وہ رو بہ صحت ہیں۔ اس سلسلے میں سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی افواہیں جھوٹ کا پلندہ ہیں ان پر دھیان نہ دیا جائے۔


متعلقہ خبریں