گھوٹکی میں دو مسافر ٹرینوں میں تصادم، چالیس افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

 

قومی آواز،
قومی نیوز،7جون،2021
علی الصبح گھوٹکی ریلوے اسٹیشن میں د ومسافر ٹرینوں میں ہونے والے تصادم میں چالیس سے زائد مسافر جاح بحق ارو درجنوں زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال پہنچانے کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ حکام نے جائے حادثے پر ریلیف کے کام کیلئے فوج اور دیگر ایجنسیوں کو طلب کر لیا ہے۔ حادثہ سرگودھا جانے والی ملت ایکسپریس اور راولپنڈی سے کراچی جانے والی سر سید ایکسپریس ٹکرا جانے سے ہوا۔ بوگیاں کاٹ کر لاشوں اور زخمیوں کو ٹرین سے باہر نکالا جا رہا ہے۔


متعلقہ خبریں