الیکشن جمہوری تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ ہے، اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی بے پرکی

 

قومی آواز،
عالمی نیوز،7جون،2021
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے الیکشن ہارنے کے بعد چیخ و پکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن فراڈ ہوا ہے۔ واضح رہے کہ نیتن یاہو الیکشن کے بعد حکومت بنانے میں ناکام ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ جبکہ اپوزیشن جماعتیں اب حکومت تشکیل دینے کی کوشش میں لگی ہوئی ہیں اور ماہرین کا کہنا ہے کہ کرپشن کے الزامات پر نیتن یاہو کے خلاف انکوائری بھی ہو سکتی ہے اور اس میں انہیں سزا ملنے کا بھی امکان ہے۔


متعلقہ خبریں