ریرسن یونیورسٹی میں نصب ریرسن کا مجسمہ مسمار کر دیا گیا، حملہ آور فرار

قومی آواز،
کینیڈین نیوز،7جون،2021
ایک قدیم چرچ اسکول کے میدان سے مقامی قبائلی بچوں کی باقیات کی برآمدگی کے بعد سے علاقے میں کشیدگی پائی جاتی ہے جبکہ مقامی افراد نے اس واقعے کے خلاف احتجاج بھی کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اتوار کو کچھ لوگوں نے حملہ کر کے ریرسن یونیورسٹی میں نصب اسکول سسٹم کے بانی ریرسن کا مجسمہ مسمار کر دیا۔ اس موقع پر موجود کچھ لوگ وہاں تالیاں بجاتے اور خوشی مناتے ہوئے بھی نظر آئے۔ پولیس اس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے جبکہ نا معلوم افراد کو بھی تلاش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔


متعلقہ خبریں