اسکول واقعہ،جسٹن ٹروڈو کے مطالبے پر پوپ کا اظہار افسوس،ذمہ داری سے انکار

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز،7جون،2021
کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے ٹورنٹو کے ایک چرچ اسکول سے قبائلی بچوں کی باقیات کی برآمدگی کے بعد مذہبی رہنماؤں سے ذمہ داری قبول کرنے اور مذمت کا مطالبہ کیا گیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس مطالبے کے جواب میں سب سے بڑے عیسائی رہنما پوپ پال نے اظہار افسوس کرتے ہوئے اسے ایک المناک واقعہ قرار دیا ہے تاہم انہوں نے اس کی زمہ داری اب تک قبول نہیں کی۔


متعلقہ خبریں