پوری دنیا کی آبادی کو 2022تک ویکسی نیٹ کر دیا جائے گا، برطانیہ کا عزم

 

قومی آواز،
عالمی نیوز،7جون،2021
برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے اعلان کیا ہے کہ 2022تک پوری دنیا کی آبادی کو ویکسی نیٹ کر دیا جائے گا۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کے سات سب سے بڑے امیر ممالک بھی اس کام میں ان کا ساتھ دیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں ان کی بہت سے ممالک کے سربراہان سے بات ہوئی ہے جنہوں نے سر پلس ویکسین غریب ممالک کو فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔


متعلقہ خبریں