مغرب میں اسلامو فوبیا بڑھ رہا ہے، کینیڈا واقعہ اس کی تازہ مثال ہے، عمران خان

 

قومی آواز،
قومی نیوز،8جون،2021
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مغرب میں اسلامو فوبیا میں اضافہ ہورہا ہے اور کینیڈا میں ہونے والا واقعہ اس کی ایک مثال ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ انہیں کینیڈا میں مقیم پاکستانی خاندان کے قتل پر دلی افسوس ہوا ہے اور یہ واقعہ اسلامو فوبیا کی ایک مثال ہے۔ انہوں نے عالمی برادری سے اپیل کی کہ اس طرح کے واقعات سے بچنے کے لئے سب کو مل کر اسلامو فوبیا کے خلاف مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔


متعلقہ خبریں