نسلی منافرت کو برداشت نہیں کیا جائے گا، انتہا پسند گروپوں کا خاتمہ کریں گے، وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز،8جون،2021
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ نسلی منافرت کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور انتہا پسندی پھیلانے والے گروپوں کو ختم کیا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ انہوں نے یہ بات پارلیمنٹ میں پاکستانی خاندان کے ساتھ ہونے والے افسوسناک واقعے پر اظہار افسوس کے موقع پر کہی۔ اس موقع پر پارلیمنٹ میں کچھ دیر کی خاموشی اختیار کی گئی۔وزیر اعظم نے واقعے کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے ملزموں کو عدالت کے کٹہرے میں لانے کا اعلان کیا۔


متعلقہ خبریں