پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی پلئیر آف دی منتھ کے لئے نامزد

 

قومی آواز،
اسپورٹس نیوز،9جون،2021
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور فاسٹ بولر حسن علی کو انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے پلئیر آف دی منتھ کے لئے نامزد کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔حسن علی نے آٹھ اعشاریہ بانوے کی اوسط سے چودہ وکٹیں حاصل کیں۔حسن علی کے ساتھ سری لنکا کے پروین وجے اور بنگلہ دیش کے مشفق الرحمان کو بھی نامزد کھلاڑیوں کی فہرست میں رکھا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں