اونٹاریو کی سرکاری عمارتوں پر مسلم خاندان سے اظہار یکجہتی کے لئے پرچم سرنگوں

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز،9جون،2021
اونٹاریو حکومت کے ایک فیصلے کے تحت منگل کو اونٹاریو کی تمام سرکاری عمارتوں پر پرچم سر نگوں کیا گیا۔ اس کا مقصد۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
مرنے والے خاندان سے اظہار یکجہتی کے ساتھ ساتھ کینیڈا میں رہنے والی تمام کمیونٹیز کو یہ پیغام دینا تھا کہ کینیڈا میں رہنے والے تمام شہری برابر ہیں اور ان کے درمیان نفرت پھیلنے کی سختی سے بیخ کنی کی جائے گی۔


متعلقہ خبریں