انڈیا میں کورونا کے باعث ایک دن میں ریکارڈ چھ ہزار سے زائد ہلاکتیں

 

قومی آواز،
عالمی نیوز،10جون، 2021
انڈیا میں کورونا کی ہلاکت خیزیوں کا سلسلہ جاری ہے اور عدالت کے حکم پر ریاست بہار کی حکومت کی جانب سے درست اعداد و شمار شائع کرنے کے حکم کے بعد صرف ایک دن میں چھ ہزار سے زائد ہلاکتوں کا انکشاف ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ماہرین کا کہنا ہے کہ انڈیا کی حکومت کورونا سے ہلاکتوں کے درست اعداد و شمار جاری نہیں کر رہی جس سے کورونا کے بارے میں درست معلومات دستیاب نہیں ہو پارہیں جو کہ عالمی قوانین کے خلاف ہے۔


متعلقہ خبریں