مسی ساگہ کے اسکول میں آزاد خیال گروہ کا جھنڈا نذر آتش، اسکول بورد کا سخت ایکشن لینے کا اعلان

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز،10جون، 2021
مسی ساگہ کے ایک اسکول میں آزاد خیال گروہ کا جھڈا نذر آتش کئے جانے اور اس کی ویڈیو اپ لوڈ کئے جانے کے واقعے پر اسکول بورڈ نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ بورڈ کا کہنا ہے کہ اس عمل سے آزاد خیال گروہ کے ارکان، طلباء اور دیگر افراد کی سیکورٹی کا مسئلہ ہو سکتا ہے۔ دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ یہ ایک سیریس معاملہ ہے اور اس کی پوری جانچ پڑتال کی جائے گی اور گروہ کو تحفظ فراہم کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں