مالی سال 2021/22کا بجٹ پیش،بجٹ کو مسترد کرتے ہیں، اپوزیشن

 

قومی آواز،
قومی نیوز،11جون،2021
ملک کا سال 2021/22کے لئے بجٹ اسمبلی میں پیش کر دیا گیا تاہم اپوزیشن جماعتوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس بجٹ کو مسترد کرتی ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔بجٹ اجلاس کے بعد اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور چئیر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے غلط اعداد و شمار پیش کئے۔ملک میں غربت اور بے روزگاری کا دور دورہ ہے اور بد ترین لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔اپوزیشن کی تمام جماعتوں نے پیش کر دہ بجٹ کو مسترد کرنے کا اعلان کیا۔


متعلقہ خبریں