لومٹری کا شکار کرنے پر پیسٹ کمپنی کے خلاف تحقیقات کا آغاز، وائلڈ لائف سینٹر

قومی آواز،
کینیڈین نیوز،11جون،2021
وائلڈ لائف سینٹر کے ایک اعلامیے کے مطابق شہر کے مضافات سے ایک پنجرے میں بند ایک لومڑی ملی ہے جسے پھندہ لگا کر پکڑا گیا تھا۔ ادارے کے مطابق اس طرح پھندا لگا کر کسی جانور کو پکڑنا خلاف قانون ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
پنجرہ ملنے کے بعد ادارے نے پنجرہ لگانے والی پیسٹ کنٹرول کمپنی کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ بے رحمی حیوانات کے زمرے میں آتا ہے جس پر عدالت میں مقدمہ چلایا جا سکتا ہے۔


متعلقہ خبریں