نیتن یاہو کا دور ختم، نفتالی بینٹ نئے وزیر اعظم ہوں گے، اسرائیلی ووٹرز کا فیصلہ

 

قومی آواز،
عالمی نیوز،14جون، 2021
اسرائیل سے آنے والی اطلاعات کے مطابق وہاں نیتن یاہو کے بارہ سالہ ظلم و بربریت کے دور کا خاتمہ ہو گیاہے اور نیتن یاہو نئے انتخابات میں شکست کھا گئے ہیں۔ ان کی جگہ اب جیتنے والی پارٹی کے نفتالی بینیٹ نئے وزیر اعظم ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
نفتالی کو اقتدار حاصل کرنے کے لئے کچھ جماعتوں کے ساتھ اتحاد بنانا ہوگا بصورت دیگر ان کے اقتدار کو خطرہ ہو سکتا ہے کیونکہ انہیں پارلیمنٹ میں بہت کم ووٹوں کی اکثریت حاصل ہے۔


متعلقہ خبریں