تفریح کے لئے ایک سو بیس گاڑیاں ٹھونک دیں، چون سالہ شخص گلو کریسی میں گرفتار

 

 

قومی آواز،

کینیڈین نیوز،14جون، 2021

ٹورنٹو پولیس کے مطابق ایک چون سالہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے جس نے محض تفریح کے لئے سال بھر میں ایک سو بیس سے زائد گاڑیوں کا کباڑا کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ شخص مختلف گیراجوں اور باہر کھڑی گاڑیوں میں گھس کر لوٹ مار اور توڑ پھوڑ کرتا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔پچھلے ایک سال سے پولیس کے لئے درد سر رہنے والے اس شخص کو بالاٰخر پکڑ لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ اس دوران اس شخص نے نواسی ہزار ڈالر کا نقصان کیا۔ اسے جلد ہی عدالت میں پیش کر دیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں