خواتین کسی محرم مرد کے بغیر بھی حج کے لئے آ سکتی ہیں، سعودی حکام کا اعلان

 

قومی آواز،
عالمی نیوز،16جون،2021
سعودی حکام نے اعلان کیا ہے کہ اس سال ساٹھ ہزار افراد کو حج کی اجازت دی جائے گی تاہم اس کے لئے صرف ملک میں موجود لوگوں کو اہل قرار دیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔تمام عازمین کو لازمی ویکسین لگوانی ہو گی۔ حکام نے اعلان کیا ہے کہ اس سال ایسی خواتین جن کے ساتھ کوئی محرم مرد نہیں ہے کو بھی حج کی اجازت ہو گی تاہم انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ آن لائن اپنی رجسٹریشن کروا لیں۔


متعلقہ خبریں