اونٹاریو اور دیگر صوبوں کے درمیان سرحدی پابندیاں اس ہفتے ختم کر دی جائیں گی، سرکاری ترجمان

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز،16جون،2021
فورڈ حکومت کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ منی ٹوبا،کیوبک اور دیگر صوبائی سرحدوں پر عائد نقل و حمل کی پابندیاں اس ہفتے ختم کر دی جائیں گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ترجمان کا کہنا ہے کہ کورونا وباء میں کمی اور اعشاریوں کے مسلسل نیچے آنے کے عمل کے بعد اب پابندیوں میں مزید نرمی کی جائے گی۔ متعلقہ صوبے اپنی صوابدید کے مطابق فیصلہ کریں گے۔


متعلقہ خبریں