وان میں کلینک ملازم کے ساتھ نسل پرستانہ سلوک پر ایک شخص گرفتار، چارجز عائد

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز،16جون،2021
یارک ریجن پولیس کے اعلامیے کے مطابق وان کے ایک ویکسین کلینک پر نسل پرستی پر مبنی ایک واقعے میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
پولیس کے مطابق ایک تریپن سالہ شخص نے کلینک پر آ کر ایک سیاہ فام شخص کو بر ابھلا کہا اور حملہ کرنے کی کوشش کی جس پر وہاں موجود لوگوں نے پولیس کو طلب کر لیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایسے کسی بھی واقعے پر شہریوں کو چاہیئے کہ وہ فوری طور پر پولیس سے رابطہ کریں۔


متعلقہ خبریں