نیٹو نئے تنازعات پیدا کرنے سے باز رہے، چین کا نتباہ

قومی آواز،
عالمی نیوز،16جون،2021
بیجنگ سے آنے والی اطلاعات کے مطابق چین نے نیٹو کو خبردار کیا ہے کہ وہ دنیا میں نئے تنازعات کھڑے کرنے سے باز رہے۔ چین نے نیٹو رہنما ژینس اسٹولن کے چین کو عالمی خطرہ قرار دینے کے بیان کی بھی مذمت کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔چین نے خبردار کیا کہ نیٹو پالیسیوں کی وجہ سے پیدا ہونے والے منظم چیلنج کا مقابلہ اپنے مغربی اتحادیوں کے ساتھ مل کر کریں گے۔


متعلقہ خبریں