چیف الیکشن کمشنر کو خط، انتخابی اصلاحات پر مشاورت کی جائے، شہباز شریف کا مطالبہ

 

قومی آواز،
قومی نیوز،18جون،2021
پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ انتخابی اصلاحات پر مشاورت کی جائے ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ 2018کے الیکشن میں دھاندلی کی گئی تھی اور آئندہ الیکشن کو اس قسم کے واقعات سے بچانے کے لئے ضروری ہے کہ نئی اصلاحات کی جائیں تاکہ الیکشن منصفانہ طریقے سے کرائے جا سکیں۔


متعلقہ خبریں