امریکہ اور روس میں سفیروں کی واپسی پر اتفاق،امریکی بات کو سمجھیں، پیوٹن

 

قومی آواز،
عالمی نیوز،18جون،2021
روس کے صدرولا دیمر پیوٹن نے کہا ہے کہ ان کی صدر جو بائیڈن سے ملاقات میں اتفاق کیا گیا ہے کہ دونوں ممالک اپنے اپنے سفیروں کو واپس تعینات کریں گے اور مزید بات چیت کے لئے مذاکرات کا عمل بھی جاری رہے گا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ صدر پیوٹن نے مزید کہا کہ ملاقات میں ہم نے ایک دوسرے کو سمجھا ہے تاہم امریکہ اپنے علاوہ بھی دوسروں کو اہمیت دے۔ اگر امریکہ مزید بات چیت کے لئے تیار ہے تو روس بھی اس کا خیر مقدم کرے گا۔


متعلقہ خبریں