ٹریفک ہائی وے پر چھوٹے اونٹ کی گاڑیوں کے ساتھ ریس، پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز،18جون،2021
ٹورنٹو پولیس ڈیپارٹمنٹ میں اس وقت کھلبلی مچ گئی جب کنگ رود ہائی وے پر ایک چھوٹا اونٹ لاما مٹر گشت کرتا پایا گیا۔ تیز رفتار گاڑیوں کے بیچ ریس لگاتے اس اونٹ کو پکڑنے کے لئے پولیس والوں کی بھی دوڑیں لگ گئیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔پولیس نے ارد گرد کے روڈز بند کر کے بمشکل اس اونٹ کو پکڑ کر اس کے مالکان کے حوالے کیا۔ پولیس حکام نے لوگوں کو تنبیہ کی ہے کہ وہ اپنے پالتو جانوروں کی مناسب دیکھ بھال کریں اور انہیں کبھی نگرانی کے بغیر باہر نہ نکالیں۔


متعلقہ خبریں