کینیڈین امریکن بارڈر کو فوری طور پرکھولا جائے، ہوٹل اور ٹورازم انڈسٹری کا مطالبہ

قومی آواز،
کینیڈین نیوز،18جون،2021
کینیڈا اور امریکہ کے ہوٹل اور ٹورزم چلانے والے اداروں نے مطالبہ کیا ہے کہ دونوں ممالک فوری طور پر اپنے بارڈرز کو کم از کم ان لوگوں کے لئے کھول دیں جنہوں نے ویکسین لگوا لی ہے تاکہ انڈسٹری کو ہونے والے مزید نقصان سے بچایا جا سکے۔ ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔اداروں کے حکام کا کہنا ہے کہ پچھلے ڈیڑھ سال سے دونوں ممالک میں رہنے والے ایک دوسرے سے ملنے جلنے سے بھی معذور ہیں جس سے لوگوں میں بہت ہی مایوسی ہے۔


متعلقہ خبریں