مہنگی بجلی ہر چیز پر مہنگائی میں اضافہ کر دیتی ہے، وزیر اعظم عمران خان

 

قومی آواز،
قومی نیوز19جون،2021
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مہنگی بجلی سے اشیائے ضروریہ کی ہر چیز مہنگی ہو جاتی ہے جس سے عوام کی زندگیوں پراثر پڑتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔انہوں نے یہ بات ضلع اپر کوہستان میں دریائے سندھ پر زیر تعمیر ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے معائنے کے دوران کہی۔انہوں نے کہا کہ پانی سے بجلی بنانے سے سستی بجلی پیدا کی جا سکتی ہے جس سے عوام کو فائدہ ہو گا۔


متعلقہ خبریں