کوئی مانے یا نہ مانے سندھ میں ہم نے بہترین کام کیا ہے، بلاول بھٹو زرداری

 

قومی آواز،
قومی نیوز21جون،2021
چئیر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کوئی مانے یا نہ مانے لیکن ان کی پارٹی نے سندھ میں بہترین کام کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ وہ بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کی مناسبت سے ٹھٹہ میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ آج غریبوں سے روٹی کپڑا اور مکان چھینا جا رہا ہے اور جمہوری آزادیوں پر حملہ کیا جا رہا ہے اور ان کی پارٹی ان اقدامات کو ناکام بنائے گی۔


متعلقہ خبریں