رفیوجی پروگرام کے تحت کئی لاکھ افراد کو کینیڈا میں بسایا جائے گا، سرکاری ترجمان

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز21جون،2021
کینیڈین حکام نے اعلان کیا ہے کہ رفیوجی پروگرام کے تحت کئی لاکھ افراد کو بیرون ملک سے لا کر کینیڈا میں آباد کیا جائے گا۔ ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
اس پروگرام کے تحت اسپانسر شپ رفیوجی پروگرام کے تحت کام کرنے والے افراد بیرون ملک سے انجان افراد کو بھی ویزہ دلا کر کینیڈا لا سکیں گے۔ اس پروگرام کے اندر آنے والے کئی ہزار افراد کو اب تک کینیڈا میں آباد کیا جا چکا ہے۔


متعلقہ خبریں