انڈر ٹیکر کودیا گیا چیلنج الٹا پڑ گیا، انڈر ٹیکر نے مقابلے کی دعوت دے دی، اکشے پریشان

 

قومی آواز،
شوبز نیوز22جون،2021
بولی ووڈ کے مشہور اداکار اکشے کمار کو انڈر ٹیکر کو دیا جانے والا اپنا چیلنج مہنگا پر گیا جب ان کی چیلنج والی ٹوئیٹ انڈر ٹیکر تک پہنچ گئی۔ دنیا کے مشہور چیمپئن نے اکشے کمار کو جوابی ٹوئیٹ میں پیغام دیا کہ وہ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ جب بھی تیار ہوں مقابلے کے لئے ان سے رابطہ کریں۔ اس ٹوئیٹ پر اکشے کمار دم دبا کے بھاگتے نظر آئے اور بولے کہ وہ پہلے اپنی انشورنس پالیسی چیک کر لیں پھر بتاتے ہیں۔


متعلقہ خبریں