پابندیاں ختم ہونے تک امریکی صدر سے ملاقات نہیں ہو گی، نو منتخب ایرانی صدر ابراہیم رئیسی

قومی آواز،
عالمی نیوز22جون،2021
ایران کے نو منتخب صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایران پر عائد پابندیوں کے خاتمے تک امریکہ سے کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہو سکتے اور نہ ہی امریکی صدر سے ملاقات ممکن ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ اگر امریکہ ایران سے مذاکرات کرنا چاہتا ہے تو اسے پابندیاں ختم کرکے اپنی سنجیدگی ثابت کرنا ہو گی۔


متعلقہ خبریں