تیونس کی اونس جیبورو ٹینس ٹائیٹل جیتنے والی پہلی عرب خاتون بن گئیں

قومی آواز،
اسپورٹس نیوز22جون،2021
تیونس کی اونس جیبورو نے برمنگھم میں روس کی ڈاریا کیسا ٹینکا کو ہرا کر ڈبلیو ٹی اے کا ٹینس ٹائیٹل اپنے نام کر لیا۔ انہوں نے ڈاریا کو سات پانچ اور چھ چار سے شکست دی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ عالمی درجہ بندی میں ان کا نمبر اب چوبیسواں ہو گیا ہے۔ اونس جیبورو نے رواں سیزن میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اٹھائیس میچ جیتے ہیں۔


متعلقہ خبریں