برتھ ڈے پارٹی میں فائرنگ کرنے والا گرفتار، چارجز عائد، پولیس حکام

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز22جون،2021
ریکسڈیل کے علاقے میں اتوار کو ایک برتھ ڈے پارٹی میں ہونے والی فائرنگ کا ملزم گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق چوبیس سالہ ڈیمر گارڈیگن اس واقعے کا زمہ دار قرار دیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ جسے اسپتال سے گرفتار کیا گیا جہاں اسے زخمی حالت میں لے جایا گیا تھا۔ پولیس نے اس واقعے کے بارے میں معلومات رکھنے والے افراد سے اپیل کی ہے کہ وہ پولیس سے رابطہ کر کے معلومات دے سکتے ہیں۔


متعلقہ خبریں