طالبان اور افغان فورسز میں لڑائی، طالبان کا تاجکستان بارڈر تک قبضہ، طالبان زرائع

 

قومی آواز،
عالمی نیوز23جون،2021
افغانستان سے آنے والی اطلاعات کے مطابق طالبان نے تاجکستان کے ساتھ سرحد پر حملہ کر کے کئی افغان چوکیو ں پر قبضہ کر لیا ہے اور افغان فوجی وہاں سے فرار ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔طالبان کو یہ کامیابی ایک ایسے وقت میں حاصل ہوئی ہے جب امریکہ وہاں سے انخلاء کر رہا ہے۔ عالمی ماہرین کے مطابق یہ ایک بڑی کامیابی ہے جس کے نتائج جلد سامنے آ جائیں گے۔ معلوم ہوا ہے کہ کئی افغان فوجی جان بچانے کے لئے تاجکستان بھی فرار ہو گئے ہیں جن کو اب واپس لایا جائے گا۔


متعلقہ خبریں