بھارت کے نام سے انڈیا کا لفظ ختم کیا جائے، یہ انگریز کا تحفہ اور غلامانہ نام ہے، کنگنا رناوت

قومی آواز،
شوبز نیوز23جون،2021
بھارتی اداکارا کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ بھارت دیش کا اصل نام بھارت ہی ہے اور اس کو انڈیا کا نام انگریز نے دیا تھا جو کہ ایک غلامانہ نام ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی جڑیں تاریخ میں روحانیت سے جڑی ہوئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت صرف اسی صورت ترقی کر سکتا ہے جب وہ خود کو پرانی حکمت سے جوڑے۔انہوں نے لفظ انڈیا ختم کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔


متعلقہ خبریں