امریکہ کو اڈے دینے سے پاکستان میں دہشت گردی بڑھے گی، عمران خان

 

قومی آواز،
قومی نیوز23جون،2021
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکہ کو اڈے دینے سے پاکستان میں دہشت گردی میں اضافہ ہو گا۔ انہوں نے یہ بات امریکہ کے اخبار واشنگٹن پوسٹ کو ایک انٹر ویو دیتے ہوئے کہی۔ ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ افغان وار سے پاکستان نے بہت نقصان اٹھا یا ہے اور اب یہ سلسلہ مزید برداشت نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے اس جنگ سے ایک سو پچاس ارب ڈالر کا نقصا ن برداشت کیا ہے۔


متعلقہ خبریں