لاہور میں ہولناک دھماکہ، تین افراد جاں بحق درجنوں زخمی،دھماکہ بم کا تھا، پولیس

 

قومی آواز،
قومی نیوز23جون،2021
لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں دھماکے سے تین افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ دھماکہ بم کا تھا جو ایک موٹر سائیکل میں رکھا گیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ دھماکے کی آواز میلوں دور تک سنی گئی جبکہ دھماکے سے قریب کھڑی گاڑیوں اور عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ پولیس نے جائے وقوع کو گھیرے میں لے کر آپریشن شروع کر دیا ہے۔


متعلقہ خبریں