مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنے کی قرار داد سینیٹ سے متفقہ منظور

 

قومی آواز،
قومی نیوز24جون،2021
سینیٹ میں بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت میں تبدیلی اور کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت دینے کے لئے پیش کی جانے والی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔قرارداد میں بھارت سے کشمیر پر قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔قرارداد میں مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں حل کرنے پر زور دیا گیا۔


متعلقہ خبریں