افغان مسئلے پر اگر پاکستان کو اعتماد میں نہ لیا تو تباہی ہو گی، امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم

 

قومی آواز،
عالمی نیوز24جون،2021
امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم نے کہا ہے کہ امریکہ نے اگر افغان مسئلے پر پاکستان سے صلاح و مشورہ نہ کیا تو یہ تباہ کن ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
انہوں نے کہا کہ امریکی انخلاء کا معاہدہ طالبان اور امریکہ کے درمیان دوہا میں طے پایا تھا تاہم انخلاء کے دوران افغانستان میں تشدد بڑھ رہا ہے اور امریکہ نے اعلان کیا ہے اگر صورتحال زیادہ خراب ہوئی تو امریکہ اپنے فوجی انخلاء کے فیصلے پر نظر ثانی کر سکتا ہے۔


متعلقہ خبریں