ایک اور قدیم اسکول سے سینکڑوں قبریں ملنے کا انکشاف،فرسٹ نیشن رپورٹ

قومی آواز،
کینیڈین نیوز24جون،2021
ٹورنٹو میں ایک قدیم رہائشی اسکول سے دو سو سے زائد بچوں کی باقیات ملنے کے بعد اب سسکا چیون میں ایک قدیم اسکول کے میدان سے سینکڑوں قبریں ملنے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔یہ انکشاف فرسٹ نیشن کی ایک کمیٹی نے کیا جس نے اس اسکول میں چھان بین کے دوران ان قبروں کو تلاش کیا۔ چیف کمیٹی پیری بیلگارڈ کا کہنا ہے کہ اس بارے میں مزید تفصیل جلد ہی ایک پریس کانفرنس میں بتائی جائے گی جس کا انعقاد جلد متوقع ہے۔


متعلقہ خبریں