ہالی ووڈ کے معروف اداکار ہیرسن فورڈ فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے

 

قومی آواز،
شوبز نیوز25جون،2021
ہالی ووڈ کے معروف اداکار ہیرسن فورڈ ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران رہیرسل کرتے ہوئے زخمی ہو گئے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت بہتر ہے۔ ترجمان کے مطابق انہیں کندھے پر چوٹ آئی ہے تاہم وہ زیادہ خطرناک نہیں ہے۔ فلم کی پروڈکشن جاری ہے تاہم آئندہ شیڈول میں تبدیلی ہو سکتی ہے۔


متعلقہ خبریں