اسرائیل غیر قانونی بستیاں بسانا فوری بند کرے، یو این سیکریٹری جنرل کی تنبیہ

قومی آواز،
عالمی نیوز25جون،2021
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترس نے اسرائیل کو تنبیہ کی ہے کہ وہ اپنی غیر قانونی بستیوں کی تعمیر فوری طور پر بند کرے۔انہوں نے کہا کہ یہ عمل عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔انہوں نے مغربی کنارے اور بیت المقدس میں تعمیرات کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔


متعلقہ خبریں