آرمی چیف جنرل باجوہ کا جرمنی کا دورہ، اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں

 

قومی آواز،
قومی نیوز25جون،2021
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر جرمنی پہنچ گئے۔انہوں نے برلن میں جرمنی کے وزیر خارجہ و دیگر حکام سے ملاقاتیں کیں اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ پاکستان جرمنی کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور جرمنی کے ساتھ متعدد شعبوں میں مزید تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے۔


متعلقہ خبریں